29 مارچ 2020 - 10:04
عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو

روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔